ہر دم رواں ہے زندگی

Your browser doesn’t support HTML5

ہماری مہمان ہیں امریکہ میں ایک تربیتی کورس مکمل کرنے والی گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ فار ویمن ٹاؤن شپ لاہور کی پرنسپل سبرینہ احسان ۔ گورنمنٹ کالج آف ٹکنالوجی فار ویمن بہاولپور کی پرنسپل سمیرا صالحہ اور پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل لاہور کی مارکیٹنگ مینیجر بشریٰ ناز ۔