پرانے راکٹ اڑانے کا کامیاب تجربہ
Your browser doesn’t support HTML5
خلابازی سے متعلق امریکی کمپنی سپیس ایکس پرانے راکٹوں کو قابل استعمال بنا کر انہیں خلائی مہمات پر بھیج رہی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس سے خلائی سفر نمایاں طور پر سستا ہو جائے گا
Your browser doesn’t support HTML5