لگژری ٹریں کا ٹکٹ دس ہزار ڈالر میں

Your browser doesn’t support HTML5

جاپان کی ریلوے نے ایک نئ لگژری ٹرین سروس شروع کی ہے جس کے چار دن کے تفریحی سفر کا ٹکٹ دس ہزار ڈالر ہے۔ اگلے سال مارچ تک اس کی تمام ٹکٹیں فروخت ہو چکی ہیں۔