ہر دم رواں ہے زندگی

Your browser doesn’t support HTML5

ہر دم رواں ہے زندگی میں ہماری آج کی مہمان ہیں امریکہ کے دورے پر آنے والی ایک ممتاز پاکستانی براڈ کاسٹر ، رائٹر اور متعدد کتابوں کی مصنفہ شمع خالدجو وائس آف امیریکہ کی اردو سروس کی خدمات پر ایک کتاب لکھنے کی تیاری کر رہی ہیں۔