ہر دم رواں ہے زندگی

Your browser doesn’t support HTML5

ہر دم رواں ہے زندگی میں ہمارے مہمان پاکستان اور امریکہ میں قائم ایک فلاحی ادارے علی زئی فاؤنڈیشن انٹر نیشنل کے فاؤنڈر نسیم علی زئی جو پاکستان میں غریب اور نادار لڑکیوں کی اجتماعی شادیوں کا اہتمام کر رہےہیں۔