سینٹ لوئس کی سڑک کا اندھا گڑھا

Your browser doesn’t support HTML5

ریاست میزوری کے شہر سینٹ لوئس کی ایک سٹرک کی کے نیچے پانی کا پائپ پھٹنے اندھا گڑھا بن گیا۔ جب وہاں سے ایک کار گذری تو سڑک نیچے دھنس گئی اور کار گڑھے میں گر گئی۔ اس حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہے۔