ہر دم رواں ہے زندگی

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امیریکہ واشنگٹن کے پروگرام ہر دم رواں ہےزندگی میں ہماری مہمان تھیں۔۔امریکی محکمہ خارجہ کے یو ایس لیجیسلیٹو فیلو شپ پروگرام کے تحت یہاں امریکہ کا دورہ کرنے والے ایک گروپ میں شامل ایک پاکستانی وکیل ، ایک لیکچرر اور انسانی حقوق کی ایک سر گرم کارکن خدیجہ علی.