امریکی اور جنوبی کوریا کی میزائل شکن فوجی مشقیں

Your browser doesn’t support HTML5

شمالی کوریا کی جانب سے بین الابراعظمی بیلسٹک میزائل تجربے کے بعد ایک روز بعد امریکہ اور جنوبی کوریا نے میزائل شکن نظام کی مشترکہ مشقیں کیں۔