ہر دم رواں ہے زندگی

Your browser doesn’t support HTML5

ہماری مہمان شکاگو میں مقیم ، شادی بیاہ کی ایک ویب سائٹ دیسی ہمسفر ڈاٹ کام ، کی فاؤنڈر اور مالک ، فرح باری جو شکاگو میں پاکستانی امریکیوں کے ایک سماجی ادارے گلینڈیل ہائٹس سبربن پاکستانی امیریکن کی فاؤنڈر اور صدربھی ہیں ۔