جہاں رنگ ۔ شمالی کوریا کے جوہری تجربات

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف مریکہ کی اردو سروس کے پروگرام جہاں رنگ میں گفتگو کرتے ہوئے ایک امریکی تجزیہ کار عرفان ملک کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کی اشتعال انگیزی کے خلاف ملٹری آپشن کو نظر میں رکھتے ہوئے، ترجیح معاشی پابندیوں پر دی چانی چاہیئے۔