امریکی سفارت کار گائے خریدنے منڈی پہنچ گئے

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی سفارت کاروں کا اسلام آباد کی مویشی منڈی کا دورہ، ٹوٹی پھوٹی اردو میں بیوپاری کے ساتھ۔ دلچسپ مکالمہ سفارت کار بیل کی خوبصورتی سے متاثر نظر آئے اور جب بیل کو ہاتھ لگانے کی باری آئی تو تھوڑے خوف زدہ بھی دکھائی دیئے کہ بیل کہیں انہیں نقصان نہ پہنچا دے۔ یہ وڈیو امریکی سفارتخانے نے جاری کی ہے۔