ایم کیو ایم کے راہنما خواجہ ٓطہارالحسن پر قاتلانہ حملہ

Your browser doesn’t support HTML5

سندھ صوبائی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہارالحسن پر عید کے روز قاتلانہ حملہ ہوا جس میں انکا ایک محافظ اور اور ایک نو عمر لڑکا ہلاک ہو گئے ۔ وائس آف امریکہ کے پروگرام جہاں رنگ میں میزبان قمر عباس جعفری سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ اظہارالحسن نے بتایا