صدائے جہاں 23 ستمبر 2017

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش میں شامل دلچسپ رپورٹوں میں امریکہ میں میانمار کے سفیر کا انٹرویو ۔ اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات کا فقدان۔ سائبر نائف کیا ہے۔ پاکستان میں ڈیوس ٹینس کپ۔ وارننگ لیبلز اور گلگت بلتستان کی معروف شاعرہ میمونہ عباس سے بات چیت شامل ہے۔