صدائے جہاں ۳۰ ستمبر ۲۰۱۷

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، میں حالات حاضرہ کی تازہ ترین رپورٹوں کے ساتھ ساتھ اسلام آباد میں کوڑے کرکٹ کا مسئلہ ۔ پاکستان میں ،ریبیز، کی روک تھام کے اقدام۔ پوٹھو ہار کی ایک مختصر تاریخ اور خاتون ،راک کلائینبر، نازیہ سے ملاقات جیسی دلچسپ رپورٹیں شامل ہیں