View 360 - جمعہ 20 اکتوبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے شو میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات۔ حل کیا ہے؟ پاک افغان سرحد کی نگرانی کے لیے پاکستان کیا اقدامات کر رہا ہے اور لیاری کے نوجوان فلم سازوں کی مشکلات۔