آنے والا سال طالبان کے لیے ’’بہت مشکل ہوگا‘‘: امریکی جنرل
Your browser doesn’t support HTML5
افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر، جان نکلسن نے ’وائس آف امریکہ‘ سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ اگلا سال کیسا ہوگا۔ اس کا دارومدار بڑی حد تک پاکستان پر ہے اور اس کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے لئے امریکی وزیر دفاع جم میٹس جلد اسلام آباد جائیں گے۔