کتے کو ملیں کاربن فائبر کی ٹانگیں

Your browser doesn’t support HTML5

ایک ظالمانہ حملے میں اس کتے کی اگلی ٹانگیں ضائع ہو گئی تھیں۔ اب اسے کاربن فائبر کی ٹانگیں لگائی گئی ہیں جو معذور ایتھلیٹس کو لگائی جاتی ہیں۔ تھائی لینڈ میں کولا کے ہمسائے نے اس پر تلوار سے حملہ کیا تھا کیونکہ اس نے اس کے جوتے چبا لیے تھے۔ کولا کی قسمت جاگی جب اسے جانوروں کے ایک شلٹر میں لایا گیا۔