صدائے جہاں 03.10.2018
Your browser doesn’t support HTML5
وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، میں آج کی دلچسپ رپورٹوں میں سنئے پاکستان میں سینٹ چیرمین کا انتخاب اور سیاسی جوڑتوڑ۔ ایف اےٹی ایف میں پاکستان کو شامل کرنے کے مضمرات۔ اوباما صدارتی سنٹر۔ خواتیں کا عالمی دن اور پاکستانی خواتین۔ سکن ٹیگز اور آسکرز ۲۰۱۸ ایوارڈ تقریب