’’جرگے کی بجائے ہم سے براہ راست بات کی جائے‘‘

Your browser doesn’t support HTML5

پشتون تحفظ تحریک کی طرف سے اتوار کے روز سوات میں ایک جلسہ منعقد کیا گیا جس میں تحریک کے سربراہ منظور پشتین سمیت دیگر مقررین نے اپنی تقاریر میں تحریک کے مطالبات کو دہرایا۔ جلسے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ آئیے جلسے میں چند لوگوں کی رائے کے بارے میں جانتے ہیں۔