صدائے جہاں 05.26.2018

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹورک کی مشترکہ پیشکش صدائے جہاں میں آج سماعت فرمایئے فاٹا کے انضمام کا تجزیاتی جائزہ۔ امریکی صدر کی مقبولیت کا جائزہ۔معروف کوہ پیما نزیر صابر سے بات چیت ۔ بچپن کی شادیاں ۔ رمضان میں آپ کی خوراک اور شو بز راونڈ اپ کے علاوہ بہت کچھ