شاداب خان ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کرکٹ ٹیم کے شاداب خان نے کہا ہے کہ نئے کھلاڑیوں کی وجہ سے پاکستانی کرکٹ ٹیم میں نیا ٹیلنٹ آیا ہے۔ نئے لڑکے زیادہ محنت کر رہے ہیں، کوچز بھی سخت محنت کر رہے ہیں۔ ہماری کوشش ہو گی کہ ٹیم کی کارکردگی جاری رہے۔