صدائے جہاں 06.23.2018

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ اور ریڈیو ںیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش صدائے جہاں میں آج سماعت فرمایئے پاکستان انسانی حقوق کمیشن کی ۲۰۱۷ رپورٹ کا جائزہ۔ ہم خراٹے کیوں لیتے ہیں؟ بھولنے کا عارضہ کیا ہے؟ یادداشت بہتر کیسے ہو؟ امریکہ خوابوں کی سر زمیں اور وادئی سوات کی سیر کے ساتھ ساتھ بہت کچھ اور