نواز شریف کی آمد پر لاہور کا ردعمل کیا تھا

Your browser doesn’t support HTML5

سابق وزیراعظم نواز شریف اور انکی بیٹی مریم نواز احتساب عدالت کی سزا کاٹنے کے لیے جمعہ کی شام اور ابو ظہبی کے راستے لاہور اپئر پورٹ پہنچنے۔ مسلم لیگ نون نے ان کے استقبال اور نیب نے گرفتاری کی تیاری کر رکھی تھی۔ اس موقع پر لاہور کا منظر کیا تھا، اس کی جھلک دکھائی رہی ہیں عائشہ تنظیم