بلاول بھٹو کا لیاری کا دورہ

Your browser doesn’t support HTML5

پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو جب کراچی ایئرپورٹ سے سیدھے لیاری پہنچے تو کارکنوں نے ان کا استقبال کیا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ الیکشن کے سخت ضابطہ اخلاق اور پابندیوں کے باعث اس بار انتخابات میں روایتی گہما گہمی دیکھنے میں نہیں آ رہی۔