نیویارک: تحریک انصاف اور مسلم لیگ نواز کے نمائندوں کے انتخابات کے بارے میں تاثرات

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ کے انشو من آپٹے نے نیو یارک میں موجود پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے پاکستان میں عام انتخابات کے اب تک کے نتائج پر ان کے تاثرات جاننے کے لیے بات کی۔ آیئے دیکھتے ہیں۔