صدائے جہاں 09.22.2018

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، میں آج بھی دلچسپ اور معلوماتی رپورٹیں سماعت فرمایئے ۔ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ اور نئی حکومت کی آپشنز۔ منی بجٹ ۔ صید پور کی سیر اور شو بز رانڈ اپ کے علاوہ اور بہت کچھ