کار چور کا تعاقب

Your browser doesn’t support HTML5

ٹیکساس میں ایک شخص اسلحے کے زور پر کار چھین کر بھاگ نکلا۔ پولیس نے اس کا تعاقب کیا۔ تیز رفتاری کے باعث دو گاڑیوں سے ٹکرانے کے بعد اس کی کار ناکارہ ہو گئی اور پولیس نے اسے پکڑ لیا۔