صدائے جہاں 11.03.2018

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، میں آج سنئے ۔ امریکہ میں دہشت گردی کو کیسے روکا جائے ؟ پاکستان کے وزیر اعظم کا دورہ چین ۔ خشوگی کے بعد ؟ ٹرانس جینڈرز کے لئے صحت کے مسائل۔ امریکہ میں سولر سکول ۔ شو بز راونڈ اپ اور بہت کچھ اور