صدائے جہاں 11.10.2018
Your browser doesn’t support HTML5
وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، میں آج سنیئے امریکہ کے وسط مدتی انتخاب کے سلسلے میں دو تفصیلی رپورٹیں ۔ پاکستان کے وزیر اعظم کا دورہ چین ۔ سیاسی تشدد ۔ میڈیا رول۔ ہیمو فیلیا۔ پیہو فلم ڈائریکٹر کا انٹرویو اور شو بز راونڈ اپ