صدائے جہاں 12.08.2018

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، میں آج اپ اپنے خطوں کے جواب بھی سنیں گے۔ اس کے علاوہ پاکستان اور مشرق وسطی ۔ آبپاشی کا ،زیزک، نظام ۔ شام میں عورتوں کے لئے مختص ایک گاوں ۔ تپ دق کی روک تھام۔ ہیوسٹن کا اردو سکول اور فلم دائریکٹر ندیم بیگ کا انٹرویو۔