صدائے جہاں 01.19.2019
Your browser doesn’t support HTML5
وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش میں آج سنیئے۔ فوجی عدالتوں کی توسیع اور سیاسی جماعتوں کا موقف۔ پاکستان کا منی بجٹ۔ خیبر پختون خواہ کی پہلی خاتون محتسب۔ گانچہ پولیو فری۔ سوات کا زمرد ۔ طاہرہ سید سے ملاقات اور زو بز راوئڈ اپ کے ساتھ بہت کچھ اور بھی