صدائے جہاں 02.02.2019

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، میں آج ہم پیش کر رہے ہیں اٹھارویں ترمیم ۔ داعش کا خطرہ کتنا حقیقی؟ پاکسان کی نئی ویزہ پالیسے اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا رد عمل۔ بھارت میں سوشل میڈیا گرفتاریاں۔ روحی بانو الوداع۔ اور آسکر ایوارڈز کی تقریب کے علاوہ اور بہت کچھ