صدائے جہاں 02.09.2019

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، میں آج سنئے سٹیٹ آف دی یونین ایڈریس کی تفصیل اور ڈیمو کریٹ رد عمل۔ پاکستان کا سیاسی منظر نامہ ۔ کینسر کا عالمی دن۔ بھارت کا سولر ایر پورٹ۔ سوس سفیر سوات میں اور شو بز راونڈ اپ کے ساتھ اور بہت کچھ آج کے پروگرام میں