صدائے جہاں 02.16.2019

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کے مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، میں پاکستان کی سیاسی جماعتیں اور قانونسازی ۔ بھارت میں پرینکا گاندھی کی عملی سیاست میں شرکت۔ نیویارک کے ایک علاقے میں جناح روڈ۔ بیپسی سدھوا سے متعلق دستاویزی فلم۔شو بز راونڈ اپ کے ساتھ ساتھ تائے کوانڈو چیمپین عائش ایاز سے ملاقات