صدائے جہاں 02.23.2019

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، میں آج سنئے سعودی ولی عید کا دورہ پاکستان ۔ افغان امن اور مفاہمتی عمل۔ داعش اور مغربی رد عمل۔ پاکستان میں ٹیکس نظام ۔ امریکہ میں ،گنز وائلنس، اور اسلحے کی خرید۔ صحت کے شعبے سے اہم موضوعات اور شو بز راونڈ اپ کے علاوہ اور بہت کچھ