کوئٹہ: رمضان کی خاص سوغات، افغانی کلچہ بسکٹ

Your browser doesn’t support HTML5

رمضان المبارک میں کوئٹہ کے کئی علاقوں میں سحر اور افطار کے لیے افغانی کلچے "بسکٹ" خاص سوغات کے طور پر تیار کیے جاتے ہیں۔ جسے صوبے بھر میں پسند کیا جاتا ہے۔ افغانی کلچے "بسکٹ" کی تیاری میں دودھ، گھی، انڈے، میدہ، چینی اور خشک میوہ جات استعمال کیے جاتے ہیں۔