صدائے جہاں 05.18.2019

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، میں آج سنئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسی کا جائزہ۔ چھبیسویں ترمیم ۔ فلم ،لیونگ افغانستان، کے بارے میں رپورٹ۔ وجیہہ اکرم سے ملاقات۔ وساکھ ڈے ۔ ویمنز اونلی سیلون ۔ آلودگی کا مقابلہ کرنے کے طریقے اور شو بز راونڈ اپ