پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر لوگ کیا کہتے ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

کرکٹ کے ورلڈ کپ میں آج پاکستان نے اپنے آخری میچ میں بنگلہ دیش کر شکست دے دی، لیکن اس کے باوجود وہ اپنے کم رنز ریٹ کی بنا پر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکا۔ کرکٹ کے شائقین اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔ آئیے سنتے ہیں۔