صدائے جہاں 07.13.2019

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ، صدائے جہاں، میں آج سنئے ۔ افغانستان کے لئے امن عمل ۔ پاکستان میں ٹیکسوں کی صورتحال۔ ایدہی بابا بک۔ بھارت میں سولر لائٹس والا دیہات۔ سوات یونیورسٹی میں نمائش۔ آسٹریلیا میں انسداد دیشت گردی قوانین۔ اور شو بز راونڈ اپ کے ساتھ بہت کچھ اور بھی۔