قبائلی اضلاع میں انتخابات، سب تبدیلی کے لیے پر امید

Your browser doesn’t support HTML5

خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے سات قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کے لیے پہلی بار انتخابات ہو رہے ہیں۔ 28 لاکھ رجسٹرڈ ووٹرز 16 نشستوں پر 285 امیدواروں میں سے اپنے نمائندوں کا انتخاب کریں گے۔