صدائے جہاں 08.10.2019

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، آپ ہر ہفتے کی شب پاکستان کے وقت کے مطابق رات دس بجے سنتے ہیں۔ یہ پرگرام نشر مکرر کے طور پر اتوار شام چھ بجے اور پھر پیر کو دن گیارہ بجے بھی پیش کیا جاتا ہے۔پروگرام سنتے رہئے میزبان بہجت جیلانی اور نگہت امان ہیں