صدائے جہاں 08.17.2019
Your browser doesn’t support HTML5
وائس آف امریکہ اور ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش ،صدائے جہاں، آپ ہر ہفتے کی شب پاکستان کے وقت کے مطابق رات دس بجے سنتے ہیں۔ نشر مکرر اتوار شام چھ بجے اور پیر کو دن گیارہ بجے بھی پیش کیا جاتا ہے۔پروگرام سنتے رہئے. اپنی رائے سے بھی آگاہ کیجئے
میزبان بہجت جیلانی اور نگہت امان