سوئیڈن کا برف پوش ہوٹل

Your browser doesn’t support HTML5

سوئیڈن کا مشہور کیرونا آئس ہوٹل جس میں ہر کچھ برف سے بنا ہے۔ یہ ہوٹل سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ گزشتہ تین دہائیوں سے ہر سال موسم سرما میں اس ہوٹل کو بنایا جاتا ہے۔ ہوٹل بنانے کے لیے برف قریب واقع منجمد دریا سے لائی جاتی ہے۔ یہاں کچھ گھنٹے گزارنے کے 600 ڈالرز تک ادا کرنے پڑسکتے ہیں۔