بھارت سے پانی چھوڑے جانے کے بعد کیا پاکستان میں سیلاب آ سکتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق بھارت نے پاکستان کے دریاؤں میں پانی چھوڑ دیا ہے جس کے باعث دریائے راوی میں پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے۔ کیا اس سے پاکستان میں سیلاب آ سکتا ہے؟ جانتے ہیں ثمن خان کی رپورٹ میں۔