کوپ کے منصوبے۔۔کشمیر جیسے علاقوں کو ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں مدد دیں گے۔۔ چوہدری محمد اختر
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ کی طالبات نے ۔۔۔ نامیاتی کاشتکاری کو بہتر بنانے کے طریقوں پر کام کرنے اور پانی بچانے کے طریقوں پر۔۔ کوپ 28۔ کے دوران.. عالمی ایوارڈ ۔۔زاید سسٹین ایبلٹی پرائز جیتا۔۔ دیکھئے۔۔ جیتنے والی طالبات سمیہ اور کنزہ کے علاوہ سکول کے بانی صدر کی گفتگو