ویو 360 | جمعہ، 2 فروری 2024 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

ویو 360 میں دیکھیے: وی او اے یوتھ سروے میں نوجوانوں کی اکثریت کا کہنا ہے کہ اگلی منتخب حکومت کی ترجیحات میں مہنگائی میں کمی، غربت اور بے روزگاری کا خاتمہ سر فہرست ہونا چاہیے۔ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے