موسمیاتی تبدیلی سے خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع کو قحط سالی کا خطرہ

Your browser doesn’t support HTML5

موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ہونے والے ممالک کے انڈیکس میں پاکستان آٹھویں نمبر پر ہے۔ ملک میں جہاں کہیں زیادہ بارش ہوتی ہے، وہیں بہت سے علاقوں کو قحط سالی کا بھی سامنا ہے، دیکھئے نذرالاسلام کی رپورٹ