کوئٹہ میں پانی کی قلت سے شہری پریشان

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان میں پانی کی قلت کا مسئلہ سنجیدہ صورت اختیار کر گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر اس مسئلے کا حل نہ کیا گیا تو علاقہ رہائشیوں کو اگلے چند برسوں میں نقل مکانی کرنی پڑ جائے گی۔ کوئٹہ کے شہری پانی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے کیا کرتے ہیں، مرتضی زہری کی رپورٹ