وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | جمعرات ، 18 اپریل 2024
Your browser doesn’t support HTML5
بلوچستان اورخیبر پختونخواہ میں طوفانی سیلاب سے متعدد افراد ہلاک، بھارت میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کاجمعےسے آغاز، امریکہ اور برطانیہ کا ایران کے فوجی ڈرون پروگرام پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان، ڈیمنشیا کے مریضوں میں اینٹی سائیکوٹک کا استعمال منفی نتائج سے منسلک: ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ