سولرپینلز لگانے والوں پر ٹیکس لگے گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں گزشتہ چند سالوں میں گھروں میں سولر پینلز لگانے کا رحجان بڑھا ہے لیکن اب حکومت کے سامنے یہ تجویز بھی ہے کہ 12 کلو واٹ یا اس سے اوپر کے سولرپینلزلگانے والوں پرٹیکس عائد کیا جائے گا۔ اس تجویز پرعملدرآمد کا اعلان تو ابھی نہیں کیا گیا مگر اس پرسخت ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے. محمد ثاقب کی رپورٹ